Autobiography of pen in urdu
Autobiography of pen in hindi.
اردو ادب میں آپ بیتی ایک اہم صنف | Autobiography: A Significant Genre in Urdu Literature
تحریر: پروفیسر آف اردو وٹسپ کمیونٹی اراکین
موضوعات کی فہرست
اردو ادب میں آپ بیتی
آپ بیتی تاریخ لکھنے والوں کے لیے اور تحقیق میں کافی معاون ثابت ہوتی ہے کیونکہ یہ کسی مخصوص وقت کے حالات و واقعات کا بیان ہوتا ہے۔
آپ بیتی میں کہیں نہ کہیں جھوٹ کا عنصر پایا جاتا ہے۔ مصنف کبھی کبھی اپنی غلط بات ظاہر نہیں ہونے دیتے۔
آپ بیتی کے ذریعے ہمیں شعراء، ادبا، یا کسی مشہور شخصیت کی زندگی میں رونما ہونے والے واقعات کا علم ہوتا ہے۔ اس کاوشات کے مطالعہ سے ان کے تجربات مشاہدات سے ہم مستفیض ہوتے ہیں۔ ہمیں زندگی کے مختلف حالات میں رہنمائی حاصل ہوتی ہے جو موصوف کی رحلت کے بعد بھی صفحے قرطاس میں ہمیشہ کے لیے موجود ہوتے ہیں۔
قاری اس کے مطالعہ سے اپنی علمی تشنگی کو سیراب کرتے ہیں۔ قاری کو جس سے عقیدت و محبت ہوتی ہے، اس کی تصنیفات کو اپنے زیر مطالعہ میں لاتے ہیں۔ اس کے باعث موصوف قارئین کے دلوں میں زندہ جاوید رہتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اُردو میں آپ بیتی نگاری
نفسیاتی اور اعترافی آپ بیتی
نفسیاتی اور اعترافی آپ